ایف سی بلوچستان نے بارود سے بھی ایک موٹر سائکل برآمد کرکے دہشت گردی کے ایک بڑے واقع ہونے سے روک لیا

 
0
10289

کوئٹہ،نومبر 09 (ٹی این ایس):  ایف سی بلوچستان نے دہشت گردی کے ایک بڑے واقع ہونے سے روک لیا۔

آئی ایس پی آر  کی پریس ریلیز کے مطابق فورسز  پاک افغان سرحد کے قریب سُرچنا اورژوب کے علاقوں میں  نگرانی کا آپریشن کر رہے تھے کہ انھوں نے ایک نالہ کے نزدیک بارود سے بھری ایک موٹر سائکل  جھاڑیوں کے اندر چھپائی ہوئی پائی جس سے فورسز کا نشانہ بنایا جانا مقصود تھا۔