پی ٹی وی کے شعبہ حالاتِ حاضرہ کے ڈائریکٹر آغا مسعود شورش  کو عہدے سے سبکدوش

 
0
510

اسلام آباد، نومبر 17 (ٹی این ایس):   پاکستان ٹیلی وژن میں  شعبہ حالاتِ حاضرہ کے ڈائریکٹر آغا مسعود شورش  کو عہدے سے سبکدوش کر دیا گیا ہے۔

پاکستان ٹیلی وژن کی طرف سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزارت اطلاعات  و نشریات اور  ادرہ قومی ورثہ کی ہدایت پر آغا شورش کو  15 نومبر سے ذمہ داری سی سبکدوش کیا جا رہا ہے