پاکستان میں رگبی کے فروغ کی کوشش، نمائشی میچ میں اطالوی ٹیم نے پاکستانی میزبانوں کو ہرا دیا

 
0
581

اسلام آباد، نومبر 22 (ٹی این ایس): پاکستان میں رگبی کے کھیل کو فروغ دینے کے لئے ہفتے کے روز پاکستان سپورٹسپاکستان میں رگبی کے فروغ کی کوشش، نمائشی میچ میں اطالوی ٹیم نے پاکستانی میزبانوں کو ہرا دیاکمپلیکسس  کے جناح اسٹیڈیم میں ایک نمائشی میچ کھیلا گیا جس میں مہمان اطالوی ٹیم نے مہمان پاکستان کو 32-20 سے شکست دیدی۔

وزیرِ اطلاعات مریم اورنگ زیب اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھیں۔ اس موقع پر انھوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور کہا کہ  پاکستان میں کھیلوں کے حوالہ سے بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں  اور حکومت کی یہ کوشش ہے کہ ان صلاحتیوں اور کھیلوں جیسے صحت مندانہ رجحانات کو فروغ دیا جائے۔

اطالوی رگبی فٹبال لیگ کے صدر   ڈوٹ پاریگی نے اس موقع پر کہا کہ  انھیں  پاکستان اور یہاں کے لوگ  بہت اچھے لگے ۔