جعلی عامل پر خواتین نے جوتوں ،تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش

 
0
1364

لاہور،نو مبر23(ٹی این ایس) : شیخوپورہ میں جعلی عامل بابا نے ایک خواتین کو حراساں کرنے کی کوشش کی کہ خواتین نے اسے پکڑ کر اتنی دھلائی کی کہ جعلی عامل کے چودہ تبق روشن کر دیئے ۔میڈیا تفصیلات کے مطابق خواتین کا کہنا تھا کہ دم اور تعویز دینے کے بہانے خواتین کو رات کا یا شام کا وقت دیتا تھااور عورتوں کے ساتھ نا زیبا گفتگو کرتا تھا ،اہل علاقہ کی تمام خواتین نے اکھٹے ہو کر جعلی
عامل بابا پر جوتوں ،تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش کر دی اور خواتین نے اپنا غصہ اتارنے کے بعد جعلی بابا کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔