قومیاسلام آباد فیض آباد دھرنے کی مانیٹرنگ کرنے والے کیمروں کی پراسرار طور پر کیبل کاٹ دی گئی ٗ وزیر داخلہ کا تحقیقات کا حکم By TNS World - November 24, 2017 11:17 pm 0 587 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد نومبر 24(ٹی این ایس) فیض آباد دھرنے کی مانیٹرنگ کرنے والے کیمروں کی پراسرار طور پر کیبل کاٹ دی گئی ہے جس کا وزیر داخلہ احسن اقبال نے سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف کمشنر کو تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔