وزیراعظم اور آرمی چیف کی اہم ملاقات آج ہو گی، دھرنے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

 
0
393

اسلام آباد نو مبر26(ٹی این ایس): وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور پاک فوج کے سربران جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ آج وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کریں گے جس میں فیض آباد دھرنے کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ملکی موجودہ صورتحال کے باعث آرمی چیف متحدہ عرب امارات کا دورہ مختصر کر کے گزشتہ رات وطن پہنچے ہیں۔