لاہور، شہر میں میٹرو بس سروس اور سپیڈ ویس سروس تیسرے روز بھی معطل رہی

 
0
568

لاہور،نو مبر 27(ٹی این ایس) : لبیک یا رسول اللہ کے احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کی وجہ سے شہر میں میٹرو بس سروس اور سپیڈ ویس سروس تیسرے روز بھی معطل رہی۔ اس سلسلے میں میٹروبس سروس، سپیڈویس سروس اور لاہور ٹرانسپورٹ کمیٹی حکام کا کہنا تھا کہ جیسے ہی شہر میں حالات بہتر ہونگے تو مذکوہ بس سروسز بحال کر دی جائیں گی۔