قو می احتسا ب بیو رو کے چیر مین جسٹس جا وید اقبا ل سے بلوچستان کےایک وفد کی ملا قا ت

 
0
396

اسلام آباد 28نو مبر (ٹی این ایس):قو می احتسا ب بیو رو کے چیر مین جسٹس جا وید اقبا ل سے ایک وفد نے ملا قا ت  کی جس میں حا جی عطا ءاللہ لانگو ،نا ئب صدر بلو چستا ن با ر کو نسل منیر احمد کا کٹر،ممبر جو ڈ یشل کمیشن  پا کستا ن سلیم لدشا ری،ممبر بلو چستا ن با رالیوسی ایشن ،کما ل خان کا کٹر ،صدر کو ئٹہ با رکو نسل اور نصر اللہ ترین سا بق جنرل سیکر ٹری بلو چستا ن ہائی کو رٹ با رایوسی ایشن شا مل تھے ۔ وفد نے جنا ب جسٹس جا وید اقبا ل کو قو می احتسا ب بیو رو کا چیر مین متفقہ طو رپر تعینا ت ہو نے پر مبا رک با داور ان کی کا میا بی کے لیے نیک خوا ہشا ت کا اظہا ر کیا ۔

وفد نے قو می احتسا ب بیو رو کے چیر مین جنا ب جسٹس جا وید اقبا ل کو اپنے چند مطا لبا ت پیش کیئے جن میں اہم ترین مطا لبہ نیب کی ملا زمتو ں میں بلو چستا ن کے کو ٹہ کو مبینہ طو ر پر مدنظر نہیں رکھا جا تا جس کی وجہ سے ملا ز متیں دیگر صو بہ جا ت کو دی گئیں جن کا کو ئی قانو نی جو از نہیں تھا ۔مزید برآں نیب کی پراسیکیو شن برا نچ میں بھی بلو چستا ن کے وکلا ءکو مدنظر نہیں رکھا اور بلو چستا ن نیب میں وکلا کی تقرری کو نظر اندازکیا گیا ۔ وفد نے چیر مین نیب کی تو جہ اس امرکی جا نب مبزول کروائی کہ بلو چستا ن میں معمولی اقدما ت کے خو ر د بر د کے ریفرنس نیب عدالتو ں میں کئی سا ل سے زیر التواء ہیں جس سے لو گو ں میں پریشا نی پا ئی جا تی ہے ۔

وفد نے مزید مطا لبہ کیا کہ پرا سیکیو ٹر جنرل اکا و ٹیبلٹی  ،ایڈیشنل پرا سیکیو ٹر جنرل اکا وٹیبلٹی ،ڈپٹی پرا سیکیو ٹر جنرل اوردیگر اہم عہدوں پر بلوچستا ن کے لو گو ں  کو منتخب کیا جا ئے تا کہ بلو چستا ن کے عوام میں  جو احسا س محر و می پا یا جا تا ہے اس کا مدا واں کیا جا سکے ۔

چیر مین نیب جسٹس جا وید اقبا ل نے تما م مطا لبا ت کو ہمدردی سے سنا اور یقین دہا نی کرائی کہ بلو چستا ن کے افراد کو میر ٹ ،اہلیت اور قا نو ن کے مطا بق تقر ر کیا جا ئے گا نیب کی پرا سیکیو شن ڈو یثر ن میں بلو چستا ن کے وکلا کو ان کا جا ئزحصہ بھی دیا جا ئے گا ۔چیر مین نیب نے مزید یقین دلا یا کہ نیب کے مختلف مقدما ت میں کسی قسم کا کو ئی امتیاز کا سوال ہی پیدا نہیں ہو تا اور التواء میں رکھے تما م ریفر نسز کا فر د افردا جا ئزہ لیکر تما م جا ئنر شکا یا ت کا ازالہ کیا جا ئے کا ۔چیر مین نیب نے با ر کے وفد کو مزید یقین دلا یا کہ مزکورہ مسا ئل جلداز جلد قا نو ن کے مطا بق حل کیئے جا ئیں گے اس ضمن میں وہ جلد ہی بلو چستا ن کا دورہ کریں گے۔