چوہدری نثار علی خان کی کوہستان سیکرٹری کے لوکل نمائندوں سے ملاقات ٗ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

 
0
443

ٹیکسلا دسمبر 9(ٹی این ایس )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ٗسابق و زیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ٹیکسلا میں کوہستان سیکرٹری کے لوکل نمائندوں سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہفتہ کو سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ٹیکسلا کا دورہ کیا اور کوہستان سیکرٹریٹ میں لوکل نمائندوں سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علاقے کے مسائل اور ترقیاتی کاموں سے متعلق چوہدری نثار کو بریفنگ دی گئی۔