یونان سے 10پاکستانی بے دخل ،لاہور پہنچے پر گرفتار

 
0
374

لاہور دسمبر 15(ٹی این ایس) یونان سے بے دخل ہونیوالے 10پاکستانیوں کو لاہور پہنچے پر گرفتار کر لیا گیا ۔یونان سے بے دخل ہونیوالے 10پاکستانی گزشتہ روز نجی ائیر لائنز کی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور پہنچے جہاں انہیں گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا گیا ۔