کابل، فوجی مرکز پر زور دار دھماکہ

 
0
488

کابل ،دسمبر18(ٹی این ایس):افغانستان دارلحکومت میں فوجی مرکز پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے مسلح افراد اور سکیورٹی افراد کے مابین ابھی تک فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے تاہم ابھی تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق سکیورٹی اہلکار نے تمام علاقے کو گھیرے میں لے کرمسلح افراد کو شکست دینے کے لئے آپریشن شروع کر دیا ہے۔