سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں کھلے آسمان تلے تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی

 
0
319

لاہور دسمبر 20(ٹی این ایس):پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں کھلے آسمان تلے تقریبات پر پابندی عائد کر دی ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تعلمی اداروں کو سیکیورٹی خدشات کا سامنا ہے ۔پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں کھلے آسمان تلے تقریبات پر پابندی عائد کر دی ۔اس سلسلے میں تمام تعلیمی اداروں کے سر براہان کو اطلاع دے دی گئی ہے اور انکو تحریری طور پر بھی مطلع کر دیا گیا۔اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تادیبی کاروائی بھی جائے گی۔