سٹیٹ بینک کی جانب سے 100روپے کا سکہ جاری کیے جانے کا امکان

 
0
505

کراچی دسمبر 22(ٹی این ایس) سٹیٹ بینک کی جانب سے 100روپے کا سکہ جاری کیے جانے کا امکان ہے ،تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپر کچھ روز سے نئے سکے کی تصاویر گردش کر رہی ہے .تصاویر100روپے سکے کی ہیں۔دعوی کیا جارہا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے 100روپے کا نیا سکہ جلد مارکیٹ میں دستیاب ہو گا۔تاہم اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کی جانب سے تاحال کوئی وضاحت باتصدیق نہیں کی گئی۔