موجودہ حکومت تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے،مرکزی حکومت کے دئے گئے فنڈز بھی استعمال نہیں کرسکتے، بقایافنڈ کرپشن کی نذز ہوگئے ،وفاقی وزیر پوسٹل سروسز کا الزام

 
0
467

لورالائی،دسمبر 22 (ٹی این ایس): جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی نائب امیر و وفاقی وزیر پوسٹل سروسز مولانا امیرزمان نے باور میں ملک امان اللہ ناصر کے رہائشگاء پر این این ائی لورالائی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ لورالائی اور پورے بلوچستان میں جمعیت علماء اسلام کے ممبران کے ترقیاتی کاموں کو بلوچستان کے قومپرست جماعت کے ممبران اپنے کھاتے میں ڈال کر بدترین خیانت کے مظاہرہ کرئے ہے اس موقع پر ملک امان اللہ ناصر ،ضلعی جنرل سیکرٹری عطاء اللہ کاکڑ، تحصیل امیر مولوی محمد صادق خوستی اور دیگر ممبران بھی موجود تھے وفاقی وزیر مولانا امیرزمان نے کہا کہ لورالائی میں سب سے پہلے جمعیت کے ممبران نے سبزی منڈی منظور کرایا تھا لیکن اج اسکا کریڈٹ موجودہ ایم پے اے لے ریا ہے جنکا حقائق سے دور کا بھی تعلق نہیں ہے اسی طرح ہمارے دور میں ہی میختر اور دیگر علاقوں کو تحصیل کا درجہ دلایا گیا تھا جس کا ہمارے پاس ثبوت موجود ہے اسی طرح انہوں نے کہا کے موجودہ حکومت تاریخ کا ناکام ترین حکومت ہے جو کہ مرکزی حکومت کا دیا گیا فنڈز بھی استعمال نہیں کرسکتے اور بقایافنڈ کرپشن کی نظر ہوگئے ہے عوام کہا جائے کس کے پاس انصاف کئے لئے جائے جو کہ حکومت اور اسکے پشتون قوم پرست خود کرپشن کی سرپرستی کرئے ہوں انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں 35ہزار خالی اسامیوں پر ابھی تک بھرتی کا ہونے کا ذمہ دار کون ہے اسی طرح انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت نے صوبے کئے لئے لیویز کی اسامیاں منظور کی تھی لیکن نااہل صوبائی حکومت نے واپس بھیج کر صوبے کے بیروزگار نوجوانوں کے ساتھ عظیم ظلم کردیا ہے اسی طرح انہوں نے کہا کہ ہم نے ہر وقت اور ہر پلیٹ فارم پر چاہے وہ 21ترمیم ہو یا ختم نبوت کا مسئلہ ہو عوام ملک اور قوم کہ صیح ترجمانی کی ہے اور مستقبل میں بھی کرینگے ہم نے لورالائی میں گیس پلانٹ کی تنصیب کی منظوری دلائی ہے لیکن بعض لوگ اسے اپنے کھاتے میں ڈالتے ہے لہذا وہ کسی دوسرے کے کام کو اپنے لئے کریڈت استعمال نہ کریں بلکہ اپنے فنڈز کا حساب دے دے کیونکہ ہمارے تمام فنڈ4کروڑ ہے جبکہ صوبائی وزراء کے فنڈز 35کروڑ ہے اسکے باوجود ان کا ترقیاتی کام کہا ں ہے انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے کم وسائل اور کم فنڈ میں 4کروڑ روپے کے فنڈ سے ڈیرہ غازی خان روڈ پر کام جاری ہے اسی طرح لورالائی تا تونسہ روڈ پر کام جاری ہے اور جسکا باقائدہ ہم نے افتتاح بھی کردیا ہے بارکھان دکی روڈ کی منظوری ہوچکی ہے لورالائی تا کوئیٹہ روڈ کئے لئے بھی فنڈ منظور ہوچکی ہے اور اس پر کام بھی جاری ہے اسی روڈ پر صوبائی حکومت نے فنڈ دینے سے انکار کیا تھا ہمارے کوششوں اور جدوجہد سے لورالائی میں یونیورسٹی وومن یونیورسٹی ،کیڈٹ کالج ،اور سپورٹس کے دفاتر منظور کئے ہے جن پر عنقریب کام شروع ہوگا لورالائی کئے لئے پانی کو مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کرنے لئے پی سی ون تیار کیا گیا ہے اور کلی باور کئے بھی واٹر سپلائی منظور کی جاچکی ہے دوسڑکہ کے مقام پر دکی میں بجلی کے گریڈ سٹیشن بناے کئے لئے بھی اقدامات کئے گئے ہے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں اور دوسرے تمام پلیٹ فارم پر لورالائی دکی موسی کیل بارکھان کئے لئے ہر وقت اواز اٹھائی گئی ہے اور ہم جھوتے وعدے نہیں کرتے اور نہ ہی کسی دوسروں کے کام اور ترقیاتی سکیمات کو اپنے کھاتے میں ڈالتے ہے ہم عوام کو جوابدہ ہے عوام ہمارے احتساب کرسکتے ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے پشتون قوم پرست اور بلوچ قوم پرست کے درمیان صلح کس نے کرایا ہے اسی طرح نواز شریف کے استقبال کئے لئے انہیں کس نے مجبور کرائے تھے اور اسی طرح ان کے کرپشن اقرباپروری اور خردبرد کا نوٹس کون لیگاعوام ان کا حتساب ضرور کریں ۔