تین چھٹیاں، سرکاری ملازمین خوش

 
0
344

لاہور ، دسمبر 22 (ٹی این ایس): سرکاری ملازمین تین تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے 25دسمبر بروز پیر کو یوم قائد کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان کیا گیاہے جبکہ اس کے ساتھ ہفتہ اور اتوار کی وجہ سے سرکاری ملازمین تین تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔