قومیکراچی بلاول بھٹو زرداری آج ہولوگرام ٹیکنالوجی کے ذریعے خطاب کریں گے By TNS World - December 23, 2017 12:07 am 0 3037 Share on Facebook Tweet on Twitter کراچی،دسمبر 23 (ٹی این ایس): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج (ہفتہ) رات 9بجے موچی بازار نصیر ونگی روڈ یو سی 15میں پی ایس 117 کے عوام اور جیالوں سے ہولو گرام ٹیکنالوجی کے ذریعے اہم خطاب کریں گے۔