مکہ المکرمہ ریجن میں سونے کی دکانوں کی 100 فیصد سعودائزیشن مکمل

 
0
565

مکہ مکرمہ،دسمبر25(ٹی این ایس): ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ ریجن میں مشیر وزیر انصاف ڈاکٹر محمد القحطانی نے واضح کیا ہے کہ مقدس شہر میں سونے کے زیورات کی دکانوں کے مالکان نے سو فیصد سعودائزیشن کرلی ہے۔ اس ہدف کو یقینی بنانے کیلئے وزارت محنت کے افسران نے سرگرم جدوجہد کی تھی۔ حرم شریف کے اطراف واقع سونے کی دکانوں پر چھاپے مار کر مکمل سعودائزیشن اطمینان حاصل کرلیا گیا۔