نوشکی سے لاش برآمد 

 
0
529

کوئٹہ،دسمبر25 (ٹی این ایس): نوشکی کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد ،لیویز ذرائع کے مطابق پیر کو نو شکی کے علاقے زرین جنگل سے لیویز کو ایک شخص کی لاش ملی جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے لیویز نے لاش کو شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا مزید کاروائی جاری ہے