تربت میں بڑی تعداد میں شراب برآمد 

 
0
17499

کوئٹہ ،دسمبر25 (ٹی این ایس):ضلع کیچ کے علاقے تربت میں پولیس کی کاروائی بڑی تعداد میں شراب برآمد ،پولیس ذرائع کے مطابق پیر کو تربت کے علاقے سلا لہ بازار میں پولیس نے خالی مکان پر چھاپہ مار کر مختلف برانڈز کی 873بو تلیں شراب اور 1900کین بےئر برآمد کر کے تحویل میں لے لی پولیس کے مطابق چھاپہ عبید نامی شخص کے گھر پر مارا گیا تاہم وہ مکان میں موجود نہیں تھا ،پولیس نے شراب کو تحویل میں لے کر مزید کاروائی شروع کردی