فنکشنل ہاؤس میں قائداعظم ڈے کی تقریب، کیک کاٹا گیا 

 
0
714

کراچی ،دسمبر 25 (ٹی این ایس): پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی یوم پیئدائش پر مسلم لیگ فنکشنل ہاؤس میں سالگرہ کا کیک کاٹا .اس موقعی پر لیگی رہنما عبدالکریم شیخ حاجی امام بخش پھلپوٹو ضمیر عثمانی محمد انور خان فقیر جان ڈابری اور دیگر رہنماں اور کارکنان نے بڑے تعداد میں شرکت کی کارکنان کو خطاب کرتے ہوئے سردار عبدالرحیم نے کہا کہ ارض پاک کو قائداعظم کے خوابوں کے حقیقی تعبیر کی شکل دینے کے لیئے ہر شخص کو انفرادی کردار ادا کرنا پڑے گا .بانی پاکستان جیسی مدبر دانشمند اور باصیرت قیادت اگر میسر نہ ہوئے توں غلامی اختیار کرنا پڑتی انہون نے کہا کہ موجودہ حکومتیں قائد اعظم کہ خوابوں کے عکاسی نہئیے کرپشن دھشتگردی مذھبی و لسانی تعصبات اور تکفیری نے ملکی ترقی و استحکام کو سخت نقصان پہنچایا ہے .

سردار عبدالرحیم نے مزید اپنی خطاب میں کہا کہ بانی پاکستان کے پیئدائش کہ خوشی کہ موقعی پر ان کو چاہنے والوں کو اور ٹیچرز پر بدمست سندھ حکومت نے جس طرح بدترین تشدد کیا ہے اس کی ہم پر زور الفاظوں میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ کرپٹ نااہل سندھ حکومت اگر سندھ کے باسیوں کو روزگار اور وسائل نہئیے دے سگتی توں ان پر تشدد کرنے کا بھی حق نہئیے رکہتے سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ ہم خوشی کہ موقعی پر چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کرتے ہے کہ سندھ حکومت کو اس اقدام کا نوٹیس لیتے ہوئے ٹیچرز کو انصاف دلائے