بنوں میں دو فریقوں کے درمیان فائرنگ سے تین افراد زخمی 

 
0
369

پشاور،دسمبر 26 (ٹی این ایس):بنوں میں دو فریقوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق تھانہ منڈان کی حدود میتاخیل کی حدود میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔