دوہزار اٹھارہ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں 3 سورج گرہن، 2چاند گرہن ہونگے

 
0
758

کراچی دسمبر 28(ٹی این ایس)سال2018 میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں 3 سورج گرہن اور 2چاند گرہن ہوں گے2018 میں دنیا میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوسکتی ہیں ماہرین علم نجوم کے مطابق پہلا سورج گرہن 15 فروری،دوسرا 13 جولائی اورتیسرا 11 اگست کو لگے گا جبکہ پہلا چاند گرہن31 جنوری اوردوسرا 27 جولائی کو ہوگا یہ تمام گرہن پاکستان سمیت دنیا کے ممالک امریکہ۔کینیڈا۔ بھارت۔بنگلہ دیش۔ برازیل۔ارجنٹائن۔یورپ میں واضح طور پر دیکھے جاسکیں گے۔جبکہ سال کا پہلا سورج گرہن پاکستان،بھارت،دبنگلہ دیش سمیت ایشیائی ممالک میں رات ہونے کی وجہ سے نہیں دیکھائی دے سکے گا۔