2018میں بھی عوام کی خدمت کروں گا، شہباز شریف کا اظہارِ عزم

 
0
370

ریاض، جنوری 01 (ٹی این ایس): وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا نئے سال کے اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ہم اللہ تعالیٰ سے ا پنی ناکامیوں پرمعافی مانگتے ہیں 2017میں ہونیوالے ا چھے کا موں پراللہ کاشکراداکرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ2018میں بھی عوام کی خدمت کروں گا۔.