آرمی چیف کی شہید  لیفٹننٹ عبدالمعید کے گھر جاکر اہلِ خانہ کیساتھ  اظہارتعزیت اور انکے حوصلہ کی سراہنا  

 
0
466

راولپنڈی، جنوری 01  (ٹی این ایس): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شہیدسیکنڈلیفٹیننٹ عبدالمعیدکے گھر گئے جہاں انہوں نے شہید کے اہلخانہ کے  ساتھ تعزئت اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے حوصلہ کو بھی سراہا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شہیدسیکنڈلیفٹیننٹ عبدالمعیدکے گھرگئے جہاں انہوں نے شہیدمعید کے ا ہلخانہ کے عزم اورحوصلے کوسراہا۔انہوں نے ما دروطن کیلیے شہید عبدالمعید کی عظیم قربانی کو بھی سراہا۔اس ملاقات کے دوران آرمی چیف کے ساتھ کور کمانڈر لاہور بھی موجود تھے۔
سیکنڈلیفٹیننٹ عبدالمعید11 دسمبرکوشمالی وزیرستان میں شہیدہوئے تھے