سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی کااجلاس کل ہوگا،

 
0
414

اسلام آباد ،جنوری03(ٹی این ایس)  : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی کااجلاس کل جمعرات کو دن دو بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر سینیٹر فرحت اللہ بابر کریں گے ۔ اجلاس میں صحافیوں کے تحفظ و فلاح کے بل 2017ء پر غور کیا جائے گا