پولیس سروس کے 19افسران کو گریڈ 18میں ترقی دیدی گئی، نوٹیفکیشن جاری

 
0
321

لاہور جنوری 3(ٹی این ایس)اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے پولیس سروسز کے 19افسران کو گریڈ 18میں ترقی دیدی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں میں بہرام خان،محمد بلال قیوم،معاذ ظفر، عبد الرئوف بابر، فرقان بلال،حسن بن اقبال،شہباز الٰہی، منظور علی، محمد اجمل، محمد ارشد، زونیرہ نور،محمد عاصم، محمد عمران سیٹھی، شاہ نواز، ارسلہ سلیم، عمرا ن احمد ملک، ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری، شازیہ سروراور سید علی شامل ہیں۔