ٹورنٹو ایئرپورٹ پر 2طیارے ٹکرا گئے ٗمسافر محفوظ رہے 

 
0
664

ٹور نٹو جنوری 6 (ٹی این ایس)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے پیئرسن ایئرپورٹ پر2 طیارے آپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجے میں ایک طیارے میں آگ لگ گئی تاہم دونوں طیاروں میں موجود مسافر محفوظ رہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پارکنگ میں موجود طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے طیارے سے ٹکراگیاجس کے نتیجے میں طیارے میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکام نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا جبکہ ریسکیو اہلکار جہاز میں موجود مسافروں کو جہاز باہر نکال لیا گیا۔