میں نے جو کہا تھا وہ سچ ہوگیا،میر سرفراز بگٹی

 
0
373

کوئٹہ  جنوری 9(ٹی این ایس)مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی و سابق صوبائی وزیر آبپاشی نواب چنگیز مری اورسابق وزیر داخلہ سرفراز بگٹی اسمبلی اجلاس میں ایک ہی گاڑی میں سوار ہوکر آئے ،گاڑی میر سرفراز بگٹی چلا رہے تھے جبکہ نواب چنگیز مری ان کیساتھ اگلی نشست پر بیٹھے تھے ،اسمبلی میں داخل ہوتے ہی میر سرفراز بگٹی نے صحافیوں کو کہا کہ میں نے جو کہا تھا وہ سچ ہوگیا ۔