وزیرِ خارجہ کی ترکمان ہم ،نصب سے ملاقات، دوطرفہ و علاقائی امور پر بات چیت

 
0
385

اسلام آباد، جنوری 15 (ٹی این ایس): ترکمانستان کے وزیر خارجہ راشد میردوف نے  پیر کے روز اسلام آباد میں وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی۔

اپنے دو روزہ دورے کے دوران ترکمانستان کے وزیر خارجہ پاکستانی قیادت سے دوطرفہ اور علاقائی امور پر بات چیت کریں گے۔ دونوں وزرائے خارجہ پاکستان ترکمانستان دوطرفہ سیاسی مشاورت کے افتتاحی اجلاس میں اپنے اپنے وفود کی سربراہی کریں گے۔