سعودی عرب میں مکینک کے اقامے پر جنرل فزیشن کی پریکٹس کرنیوالا ڈاکٹر گرفتار

 
0
544

مدینہ منورہ جنوری 17( ٹی ا ین ایس)مدینہ منورہ کے سیکیورٹی اہلکاروں نے اے سی مکینک کے پیشے پر جنرل فزیشن کی حیثیت سے کام کرنے والے غیر ملکی کو گرفتار کرلیا۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے ایک اور نجی اسپتال میں زچہ بچہ امور کی ماہر ایک لیڈی ڈاکٹر کو بھی گرفتار کیا جس کا اقامہ نجی کلینک کا نہیں تھا اور اس کے پاس سعودی عرب میں طبیب کی حیثیت سے کام کرنے کا اجازت نامہ بھی نہیں تھا۔