پاکستان تحریک انصاف کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس23 جنوری کو طلب

 
0
3407

اسلام آباد،جنوری18 (ٹی این ایس):چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 23 جنوری کو طلب کر لیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے پولیٹیکل سیکرٹری عون چوہدری نے کہا ہے کہ اجلاس میں ملکی صورتحال سے متعلق اہم فیصلے کئے جائیں گے۔