دکانیں لوٹنے والے 7 سعودی شہری گرفتار

 
0
438

ریاض،جنوری 20(ٹی این ایس):ذرائع کے مطابق ریاض پولیس نے دکانوں پر لوٹ مار کرنے والے 7سعودی شہریو ںکو گرفتار کرلیا۔ یہ گاڑیاں بھی زبردستی چھیننے کی وارداتیں کررہے تھے۔22وارداتوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔ ریاض پولیس نے بتایا کہ سعودی نوجوانوں کو گرفتار کرکے پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا گیا۔ یہ لوگ تقسیم کار کئے ہوئے تھے۔