فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

 
0
1129

اسلام آباد ،جنوری 23(ٹی این ایس):فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ منگل کو چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ رانا شمیم احمد خان نے مجموعہ تعزیرات پاکستان 1860ء اور مجموعہ ضابطہ فوجداری 1898ء میں مزید ترمیم کرنے کے بل فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔