قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے کچھ دیر کے لئے ملتوی

 
0
363

اسلام آباد ،جنوری 23(ٹی این ایس):قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کو بھی کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے کچھ دیر کے لئے ملتوی کرنا پڑا۔ اجلاس کے آغاز پر تحریک انصاف کے رکن ڈاکٹر عارف علوی نے کورم کی نشاندہی کردی۔ گنتی کرنے پر کورم پورا نہ نکلا جس پر اجلاس کچھ دیر کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ بعدازاں کورم پورا ہونے پر اجلاس دوبارہ شروع کیا گیا۔