کرم ایجنسی میں ہوا ڈورن حملہ کسی مہاجر کیمپ پر نہیں کیا گیا،امریکاکی وضاحتیں

 
0
362

واشنگٹن،جنوری 26(ٹی این ایس)امریکا نے کہاہے کہ بدھ کے روزپاکستان میں امریکی ڈرون حملہ افغان مہاجرین کے ایک کیمپ پر کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ
ہاؤس کے ایک سینئر اہلکار نے نام ظاہرنہ کرنے کی شرط پر بتایاکہ کرم ایجنسی میں ہوا ڈورن حملہ کسی مہاجر کیمپ پر نہیں کیا گیا۔