بین الاقوامی ممبراسمبلی چوہدری محمد اسماعیل کی ممبراسمبلی راجہ نصیراحمدخان سے ان کی رہائش گاہ ملاقات By TNS World - January 26, 2018 7:06 pm 0 474 Share on Facebook Tweet on Twitter کوٹلی جنوری 26(ٹی این ایس)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما،سابق وزیر،ممبراسمبلی راجہ نصیراحمدخان سے ان کی رہائش گاہ انوہی سرہوٹہ کے مقام پرممبراسمبلی چوہدری محمد اسماعیل نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امورزیرغورآئے۔