سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کیلئے پارٹی امیدواران3فروری تک درخواستیں جمع کرائیں، صدر (ن) لیگ بلوچستان کی ہدایت

 
0
350

کوئٹہ ،جنوری 29(ٹی این ایس): پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صوبائی صدر اور جنرل سیکرٹری نے مرکزی قیادت کی ہدایت پر سینیٹ کے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے پارٹی امیدوار ان 3فروری تک مرکزی دفتر بمعہ بینک ڈرافٹ درخواستیں جمع کرائیں ۔درخواست فارم کیلئے صوبائی جنرل سیکرٹری سے رابطہ کریں درخواست فارم ناصر ہاؤس بنگلہ نمبر 2خوجک روڈ سے حاصل کریں۔