فلوریڈاکے ہائی اسکول میں فائرنگ کرنے والے ملزم کا اعتراف جرم

 
0
365

فلوریڈا، فروری 16(ٹی این ایس):مریکی ریاست فلوریڈا کے ہائی اسکول میں فائرنگ کرنے والے نکولس کروز نے اعتراف جرم کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مجرم کو 17 افراد کو قتل اور متعدد کو زخمی کرنے کے بعد گرفتار کیا گیا ، پولیس نے کہاکہ ہ نیکولس کروز نے اضافی اسلحہ بھی رکھا ہوا تھا۔ایف بی آئی وارن کیے جانے کے باوجود ملزم کے عزائم کو نہ بھانپ سکی۔فائرنگ کے واقعے پر امریکا میں سوگ کا سماں ہے، وائٹ ہاؤس پرامریکی پرچم سرنگوں ہے، پارک لینڈ میں مرنیوالوں کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔