سیشن کورٹ فائرنگ واقعہ کا مقدمہ درج  

 
0
295

لاہور،فروری 20 (ٹی این ایس): سیشن کورٹ فائرنگ واقعہ کا مقدمہ مقتول ایڈووکیٹ ندیم کی اہلیہ کی مدعیت میں درج کرلیاگیا ۔ مقدمہ قتل اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مبینہ طور پر جائیداد کے تنازعہ پر ایک وکیل نے سیشن کورٹ میں فائرنگ کر کے دو وکلاء کو موت کے گھاٹ اتاردیا تھا ۔