مانگا منڈی میں اوباش شخص نے 6سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کی 

 
0
308

لاہور،فروری 20 (ٹی این ایس): مانگا منڈی کے علاقہ میں اوباش نے 6سالہ بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ بتایا گیا ہے کہ مانگامنڈی کے علاقہ میں اوباش نے 6سالہ بچے معاویہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس پر پولیس نے بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔