شادی کرنا عمران خان کا حق ہے ،میرا

 
0
312

لاہور،فروری 20 (ٹی این ایس): اداکارہ میرا نے عمران خان کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ شادی کرنا عمران خان کا حق ہے ۔ایک تقریب میں شرکت کے دوران انہوں نے کہا کہ عمران خان کو شادی کی مبارکباد دیتی ہوں ۔ مخالفین کی جانب سے شادی کے بعد عمران خان پر تنقید کے سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ یہ بے جا تنقید ہے ، شادی کرنا عمران خان کا حق ہے۔