کوئٹہ،بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 6 مشتبہ دہشت گرد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا

 
0
428

کوئٹہ مارچ 3(ٹی این ایس)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ردالفساد آپریشن کے تحت 6 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں کربلا‘ پشین میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے 6 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے دھماکہ خیز مواد اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا گیا مزید کارروائی کی جارہی ہے۔