بابر اعوان کی عمران خان سے ملاقات

 
0
397

اسلام آباد، مارچ 06 (ٹی این ایس) : بابر اعوان نےچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ ملاقات کرکے سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس کے بارے میں  آگہی دی ہے ۔

ذرائع  کےمطابق بابر اعوان نے عمران خان کو کیس کے  سلسلہ میں آج کی سماعت پر بریفنگ دی۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

ذرائع کے مطابق عمران خان نے بابر اعوان کی کارکردگی پر اطمنان کا اظہارکیا ہے۔