کراچی میں پولیس تشدد کے خلاف کشمور کالونی نمبر ون میں ایریگیشن ملازمین کا احتجاج

 
0
433

کشمور، مارچ 06 (ٹی این ایس):کراچی میں پولیس کے تشدد اور لاٹھی چارج کے خلاف کشمور کالونی نمبر ون میں ایریگیشن ملازمین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

ملازمین نے اس موقع پر دفاتر کو تالے لگاکر کام چھوڑہڑتال بھی کی۔

مظاہر کرنے والےایریگیشن ملازمین انکے خلاف پولیس کی کاروئی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے جائز مطالبات کے حق میں جدوجہد کر رہے ہیں اوراگر ہمارے جائز مطالبات نہ مانے گئے تو ملک بھر میں دفاتر کی تالا بندی کر کےاحتجاج کی کال دینگے۔