کوئٹہ: نامعلوم فائرنگ سے ٹریفک پولیس سارجنٹ شہید

 
0
374

کوئٹہ، مارچ 07 (ٹی این ایس): قندھاری بازار نامعلوم فائرنگ سے ٹریفک پولیس سارجنٹ شہید ہوگیا ہے۔

شہید سارجنٹ کی شناخت حفیظ اللہ نیازی ولد عبدالرشید عمر 45 سال کے طور پر ہوئی ہے۔

شھید کی میت کو سول ہسپتال منتقل  کیا گیا۔