قومیاسلام آباد ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد میاں عبدالروف عہدے سے مستعفی By TNS World - March 8, 2018 12:13 am 0 390 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد، مارچ 07 (ٹی این ایس): ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد میاں عبدالروف نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیاہے۔ ٹی این ایس کے مطابق میاں عبد الروف نے استعفی میں ذاتی وجوہات کا ذکر کیا ہے۔ان کا استعفی منظوری کے لیے صدر پاکستان کو بھجوا دیا گیا۔