ایف آئی اے کا چھاپہ، آئی نائن سے ایک انسانی سمگلر گرفتار کر لیا

 
0
375

اسلام آباد، مارچ 08 (ٹی این ایس): ایف آئی اے نے  دارالحکومت سے ایک چھاپے کے دوران ایک انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے کے اہلکاروں نے  آئی نائن مرکز میں چھاپہ مارتے ہوئے ملک محمد حسین عباس نامی مذکورہ انسانی سمگلر کو دھر لیا۔

ملزم کے پاس سے  کئی پاسپورٹ بھی برآمد کر لئے گئے۔ اسکے خلاف کیس درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔