افغانستان ٗطالبان جنگجوؤں کے حملے کے نتیجے میں 18سکیورٹی اہلکار ہلاک 

 
0
654

کابلمارچ 9(ٹی این ایس)افغانستان کے صوبے تخار میں طالبان جنگجوؤں کے حملے کے نتیجے میں 18سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے میڈیا رپورٹ کے مطابق طالبان جنگجوؤں نے اس صوبے میں متعدد چیک پوائنٹس پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سکیورٹی اہلکاروں اور طالبان کے مابین جھڑپیں بھی ہوئیں اس دوران نو فوجی اور نو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔یاد رہے کہ 2014 میں نیٹو فوجی مشن کے خاتمے کے بعد سے طالبان افغان سکیورٹی اہلکاروں پر اپنے حملوں میں تیزی لے آئیں ہیں۔