نیپال:کٹھمنڈو ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ حادثے کا شکار

 
0
541

ڈھاکہ : ،مارچ12(ٹی این ایس) : نیپال کے  کٹھمنڈو ایئرپورٹ پر بنگلہ دیش ایئر لائن کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق طیارے میں 76 افراد سوار تھے، حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ لینڈنگ کے دوران پیش آیا، طیارے میں سوار17 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔