کراچی،مارچ12(ٹی این ایس) : گلبہار تھانے سے ملحقہ علاقے میں واقہ ملا حلوائی سویٹ کے قریب پولیس کیکاروائی،ڈکیت رحمان زیب اور صابر ٹکا گرفتار پولیس زرائے کے مطابق کاروائی آج بروز پیرکو کی گئی۔
کاروائی کے دوران ملزمان سے اسلحہ، منشیات اور دو کلو چرس برآمد ہو کر لی گئی بعدازان ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تہت مقدمات درج کر لیے گئے ، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔